اور شبانہ مر گئی

جب ہم چند اکیلے ویران لوگ شبانہ کو دفن کر رہے تھے تو اچانک بارش شروع ہو گیئ. نا بادل گرجے نا بجلی کڑکی، بس یک دم ہلکی ہلکی پھوار پڑنی شروع ہو گئی مجھے پتا بھی نہیں چلا کے کب بارش ختم ہوئی اور کب میری آنکھوں سے آنسو جاری ہوئے ہوش تب آیا … Continue reading اور شبانہ مر گئی