ایبٹ آباد میں میر پور آزاد کشمیر کی لیڈی ڈاکٹر کی مشتبہ موت، سسرالیوں کا خودکشی کا دعویٰ، شوہر اور اہل خانہ گرفتار

جی 13 جہیز میں لائی 16 کروڑ کی کوٹھی اور 100 تولے زیور ایبٹ اباد ایوب میڈیکل کمپلیکس کی ڈاکٹر مہرلنسا کو خاوند اور سسرالیوں نے ملکر قتل کر دیا۔ (والد کی مدیت میں تھانہ میر پور میں مقدمہ درج) ایبٹ آباد میں 27 سالہ لیڈی ڈاکٹر مہر انساء قتل کیس میں اہم پیشرفت مقتولہ … Continue reading ایبٹ آباد میں میر پور آزاد کشمیر کی لیڈی ڈاکٹر کی مشتبہ موت، سسرالیوں کا خودکشی کا دعویٰ، شوہر اور اہل خانہ گرفتار