لالچی باپ چند ٹکوں کے عوض بک گیا !!!بچوں کے ساتھ درندگی کرنے والے اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر صہیب پاشا سے صلح کرلی

اسلام آباد( شبیرسہام سے ) اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی کے اندر دو معصوم بچوں کے ساتھ درندگی کا کھیل کھیلنے والے اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر صہیب پاشا اور متاثرہ بچوں کے والد مدعی مقدمہ منیر احمد کے درمیان بالآخر چند لاکھ روپے کے عوض صلح ہوگئی۔ فریقین میں راضی نامہ کی … Continue reading لالچی باپ چند ٹکوں کے عوض بک گیا !!!بچوں کے ساتھ درندگی کرنے والے اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر صہیب پاشا سے صلح کرلی