وزیراعظم محمد شہباز شریف کا 2029ء تک ملکی برآمدات 60 ارب ڈالر تک بڑھانے، ملک کو ایک ٹریلین کی معیشت بنانے اور قرضوں سے جان چھڑانے کا عزم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 2029ء تک ملک برآمدات 60 ارب ڈالر تک بڑھانے، 2035ء کے وژن کے تحت ملک کو ایک ٹریلین کی معیشت بنانے اور قرضوں سے جان چھڑانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں، ملک سے … Continue reading وزیراعظم محمد شہباز شریف کا 2029ء تک ملکی برآمدات 60 ارب ڈالر تک بڑھانے، ملک کو ایک ٹریلین کی معیشت بنانے اور قرضوں سے جان چھڑانے کا عزم