اسلام آباد، 16 اپریل 2025ء ۔۔۔۔۔ ادارہ ٴفروغِ قومی زبان ،کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر نے وزارتِ قومی ورثہ و ثقافت کے وزیرِ مملکت، حذیفہ رحمان کو اُن کے بطور وزیر مملکت، وزارتِ قومی ورثہ و ثقافت منصب سنبھالنے پر اُن کے دفتر میں مبارک باد کہی اور پھول پیش کئے۔