ادارۂ فروغِ قومی زبان، اسلام آباد کے اشتراک سے باقی صدیقی کی 53ویں برسی کی تقریب

باقی صدیقی جیسے عظیم شعرا کی وجہ سے قافلۂ علم و دانش چل رہاہے : پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر باقی صدیقی جیسا جدید شاعر اپنی مٹی اور وطن سے حد درجہ محبت کرتا تھا : پروفیسر ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد باقی صدیقی نے عشقِ رسولؐ میں ملکہ کی وفاداری کا حلف اٹھانے سے انکار … Continue reading ادارۂ فروغِ قومی زبان، اسلام آباد کے اشتراک سے باقی صدیقی کی 53ویں برسی کی تقریب