سائنو -کامسٹیک تعاون سے سائنس، ٹیکنالوجی اور صحت کے شعبوں میں شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

(اسلام آباد، 23 مارچ 2025) پاکستان میں موجود او آئی سی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون ( کامسٹیک) چین کے مختلف سائنسی و تحقیقی اداروں کے ساتھ مل کر ساتھ سائنس، ٹیکنالوجی اور صحت کے شعبوں میں شراکت داری کو مستحکم کر رہا ہے۔ اس اقدام کا مقصد بین الاقوامی سائنسی تعاون … Continue reading سائنو -کامسٹیک تعاون سے سائنس، ٹیکنالوجی اور صحت کے شعبوں میں شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق