سانحہ پارا چنار- حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کیا کر رہے ہیں؟

رخسانہ سحر سانحہ پارا چنار کا ذکر کرتے ہوئے دل دکھ اور غم کی کیفیت میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ یہ سانحہ نہ صرف ایک المناک واقعہ تھا بلکہ اس نے ہمارے معاشرتی اور قومی ڈھانچے میں موجود کئی خامیوں کو بے نقاب کر دیا۔ پارا چنار، جو ہمیشہ سے اپنی خوبصورتی اور جغرافیائی اہمیت کی … Continue reading سانحہ پارا چنار- حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کیا کر رہے ہیں؟