سیالکوٹ کینٹ میں بچہ اغوا، تشدد، بلیک میلنگ ویڈیوز کی برآمدگی کے لئے چھاپے ۔5 معروف خاندانوں کے چشم و چراغ ملزم

سیالکوٹ کینٹ میں NCCIA، FIA اور پولیس نے پانچ معروف گھروں میں چھاپے مارے ہیں۔ ان چھاپوں کا مقصد بچہ اغوا، تشدد، بلیک میلنگ اور بچوں کی فحش ویڈیوز کی برآمدگی تھا۔ ‎چھاپے کے دوران ملزمان کے موبائل فون بھی ضبط کیے گئے۔ یہ چھاپے صابر کمال روڈ، عطا اللہ اسٹریٹ، ظفر علی روڈ، ایبک … Continue reading سیالکوٹ کینٹ میں بچہ اغوا، تشدد، بلیک میلنگ ویڈیوز کی برآمدگی کے لئے چھاپے ۔5 معروف خاندانوں کے چشم و چراغ ملزم