لڑکی کو ملنے آئے دو لڑکوں کے درمیان فائرنگ ، ایک لڑکا اور لڑکی جاں بحق، دوسرالڑکا شدید زخمی

فیصل آباد/ تاندلیانوالہ تھانہ ماموں کانجن کی حدود میں 22 سالہ ثناء کے گھر ملنے آنے والے علی حسن ولد نصیر سکنہ چک نمبر 556 گ۔ب اور نوید ولد طارق سکنہ چک نمبر 493 گ۔ب کے درمیان کسی نامعلوم بات پر تلخ کلامی ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے جھگڑے میں تبدیل ہوگئی۔ جھگڑے کے دوران … Continue reading لڑکی کو ملنے آئے دو لڑکوں کے درمیان فائرنگ ، ایک لڑکا اور لڑکی جاں بحق، دوسرالڑکا شدید زخمی