نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد میں سویڈن میں مقیم  مصنف ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی تصنیف “وطن ثانی” کی تقریب پزیرائی

سٹاک ہوم(نمائندہ خصوصی) بیرون ملک رہنے والے ہی اصل میں پاکستان کے سفیر ہیں اور وہ گراں قدر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ دنیا میں وہی اقوام ترقی کرتی ہیں جو کتاب سے محبت کرتی ہیں۔ پاکستان اور سویڈن کے سفارتی تعلقات کی پچھترویں سالگرہ کے موقع پر ڈاکٹر عارف کسانہ کی کتاب وطن ثانی … Continue reading نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد میں سویڈن میں مقیم  مصنف ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی تصنیف “وطن ثانی” کی تقریب پزیرائی