وزیراعلیٰ مریم نوازشریف اگلے ماہ چین کا خصوصی دورہ کریں گی

چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کی خصوصی دعوت پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف اگلے ماہ چین کا خصوصی دورہ کریں گی چین کا دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہونگی،بیجنگ، شنگھائی اور گوانگ ڈونگ کے دورے کرینگی، اعلی سطح وفد بھی دورہ چین میں ہمراہ ہوگا دورے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی،میڈیکل،انڈسٹری، سموگ اور موسمیاتی تبدیلی کے … Continue reading وزیراعلیٰ مریم نوازشریف اگلے ماہ چین کا خصوصی دورہ کریں گی