وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا پنجاب، اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبارفنانس سکیم اور آسان کاروبار کارڈ کااجراء

نوجوانوں کو خود روزگار کی طرف گامزن کرنا چاہتے ہیں،نوجوان معیشت کی بہتری میں آسان کاروبار سکیم کے ذریعے بھرپور کردار ادا کرے گا: مریم نوازشریف لاہور21 جنوری:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبارفنانس سکیم اور آسان کاروبار کارڈ کااجراء کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ … Continue reading وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا پنجاب، اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبارفنانس سکیم اور آسان کاروبار کارڈ کااجراء