پاکستانی سیاست میں فحش گوئی، ناشائستہ زبان کا استعمال اور کردار کشی

محمد ہارون عباس قمر پاکستانی سیاست میں اخلاقی اقدار کی گراوٹ ، بدزبانی اور ٹی وی کے ٹاک شوز میں سیاستدانوں کے ایک دوسرے پر ذاتی زبانی و جسمانی حملے وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے جارہے ہیں۔ سیاسی بیانات میں گالم گلوچ، جنسی نوعیت کے فقرے، مخالفین کی کردار کشی، اور خواتین سیاستدانوں کو خاص … Continue reading پاکستانی سیاست میں فحش گوئی، ناشائستہ زبان کا استعمال اور کردار کشی