پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کھلنی چاہیے، اسفین یار بھنڈارا-گولڈن ٹیمپل امرتسر کا دورہ

دونوں ملکوں میں تجارت سے دونوں طرف مہنگائی میں کمی ہوگی۔اسفن یار بھنڈارا پاکستان اور بھارت کو مذہبی سیاحت کے لیے ویزہ کو آسان بنانے کی ضرورت ہے۔ اسفین یار بھنڈارا  امرتسر (سٹاف رپورٹر)  رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے سیفران اسفن یار بھنڈارا نے گولڈن ٹیمپل امرتسر کا دورہ کیا،اس موقع پر میڈیا … Continue reading پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کھلنی چاہیے، اسفین یار بھنڈارا-گولڈن ٹیمپل امرتسر کا دورہ