پاک فضائیہ نے مسلح افواج کے ساتھ مل کر آپریشن معرکہ حق بنیان مرصوص میں فیصلہ کن کردار ادا کیا ! وزیر اعظم کا 7 ستمبریوم فضائیہ پر پیغام

پاک فضائیہ پیشہ ورانہ مہارت میں دنیا کی کسی بھی فضائیہ سے کم نہیں،پاک فضائیہ نے پیشہ ورانہ صلاحیت اور طاقت کے جوہر دکھاتے ہوئے فضائی جنگی معرکوں میں اپنی دھاک بٹھائی، وزیراعظم شہباز شریف وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے ہمیں فخر ہے کہ پاک فضائیہ نے ان دہائیوں میں اپنی پیشہ … Continue reading پاک فضائیہ نے مسلح افواج کے ساتھ مل کر آپریشن معرکہ حق بنیان مرصوص میں فیصلہ کن کردار ادا کیا ! وزیر اعظم کا 7 ستمبریوم فضائیہ پر پیغام