پنجاب حکومت کا تمام تعلیمی اداروں میں تمباکو اور نکوٹین مصنوعات پر فوری طور پر مکمل پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد (دنیا میں پاکستان)پنجاب حکومت نے طلبا وطالبات کی صحت کے تحفظ کے لئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں سگریٹ، ویپ، ہیٹڈ ٹوبیکو پروڈکٹس اور نکوٹین پاؤچز سمیت تمام تمباکو اور نکوٹین مصنوعات پر فوری اور مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومت پنجاب کا یہ تاریخی اقدام … Continue reading پنجاب حکومت کا تمام تعلیمی اداروں میں تمباکو اور نکوٹین مصنوعات پر فوری طور پر مکمل پابندی کا فیصلہ