پی ائی اے ڈائریکٹ بارسلونا سپین اوراوورسیزز پاکستانیوں کے دیگر مسائل جلد حل ھونگے

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خوشخبری تحریر (نصراللہ چوھدری) پاک فیڈریشن سپین کے زیر اہتمام اوورسیز کنونشن ہلٹن ہوٹل میں انعقاد , مہمان خصوصی سید قمر رضا شاہ تھے ۔قونصل مہر ظہیر آف امریکہ چوہدری ساجد تارڑ آف امریکہ چوہدری مسرت چھوکر کلاں ملک نعیم پرنس آف برطانیہ جبکہ سپین سے قونصل جنرل آف بارسلونا مراد … Continue reading پی ائی اے ڈائریکٹ بارسلونا سپین اوراوورسیزز پاکستانیوں کے دیگر مسائل جلد حل ھونگے