پی ایم اینڈ ڈی سی نے لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں مبینہ واقعے کا سخت نوٹس لے لیا

اسلام آباد، 30 مارچ 2026: پی ایم اینڈ ڈی سی نے لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں ایک مبینہ واقعے کا سخت نوٹس لیا ہے، جس میں آپریشن تھیٹر کے اندر مریضوں کی ویڈیو بنانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق، ایک ویڈیو جو مبینہ طور پر آپریشن تھیٹر کے اندر ریکارڈ کی … Continue reading پی ایم اینڈ ڈی سی نے لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں مبینہ واقعے کا سخت نوٹس لے لیا