ڈاکٹر طلعت شبیر کی کتاب “ابو جی” کی تقریب ِ رونمائی

اسلام آبا د : 10 دسمبر ڈاکٹر طلعت شبیر کی اپنے والد کے ساتھ گذری یادوں پر مبنی کتاب “ابو جی” کی تقریب رونمائی کا انعقاد ک گیا۔ 10 دسمبر 2025 کو بزم ِ ادب اسلام آباد کے زیرِ اہتمام اکادمی ادبیات اسلام آباد میں منعقد ہونے والی اِس تقریب میں نامور ادبی شخصیات، اساتذہ، … Continue reading ڈاکٹر طلعت شبیر کی کتاب “ابو جی” کی تقریب ِ رونمائی