ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی (ڈی آر پی اے) کے قیام سے متعلق خبروں پرتحفظات کا اظہار

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای ) نے پیکا ایکٹ 2016 میں نئی ترامیم اورمجوزہ طور پرایک ادارے ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی (ڈی آر پی اے) کے قیام سے متعلق خبروں پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ میڈیا کے حوالے سے کوئی بھی … Continue reading ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی (ڈی آر پی اے) کے قیام سے متعلق خبروں پرتحفظات کا اظہار