برطانیہ کے شہر سوئنڈن میں گیس لیکج کے باعث دو پاکستانی طلبہ جاں بحق

برطانیہ کے شہر سوئنڈن میں گیس لیکج کے باعث دو پاکستانی طلبہ جاں بحق ہوگئے، دونوں کی موت نے پاکستانی کمیونٹی کو شدید صدمے میں مبتلا کر دیا۔ واقعہ ایک رہائشی پراپرٹی میں پیش آیا جہاں کاربن مونو آکسائیڈ کے مشتبہ اخراج نے دونوں نوجوانوں کی جان لے لی۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت … Continue reading برطانیہ کے شہر سوئنڈن میں گیس لیکج کے باعث دو پاکستانی طلبہ جاں بحق