بنگلہ دیش میں سیاستدان کے مبینہ ماورائے عدالت قتل پر حاضر سروس بریگیڈیئر گرفتار

سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد، سابق پولیس چیف اور فوجی افسران سمیت 11 افراد مقدمے میں نامزد ڈھاکہ(صباح نیوز) بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے دور حکومت میں ہونے والے ایک ہائی پروفائل مبینہ ماورائے عدالت قتل کے مقدمے میں حاضر سروس بریگیڈیئر جنرل مفتاح الدین احمد کو گرفتار کر … Continue reading بنگلہ دیش میں سیاستدان کے مبینہ ماورائے عدالت قتل پر حاضر سروس بریگیڈیئر گرفتار