متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں پر ویزا پابندیوں کی کوئی دستاویز جاری نہیں کی۔پاکستانی سفارت خانہ

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے نے ان حالیہ میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کچھ دستاویز جاری کی ہیں جس میں پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کی وجوہات بتائی گئی ہیں۔ یہ دعوے حقیقتاً غلط ہیں۔ متحدہ عرب … Continue reading متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں پر ویزا پابندیوں کی کوئی دستاویز جاری نہیں کی۔پاکستانی سفارت خانہ