اسلام آباد: متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے نے ان حالیہ میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کچھ دستاویز جاری کی ہیں جس میں پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کی وجوہات بتائی گئی ہیں۔ یہ دعوے حقیقتاً غلط ہیں۔