سیکرٹری ورکرز ویلفیئر کا دورہ روم، اوورسیز کے سماجی تحفظ کے لیے جامع نظام کی ضرورت پر زور /ورکرز کا تحفظ صرف موت اور معذوری کی صورت میں مالی معاونت تک محدود نہیں ہونا چاہیے ، پنشن بے روزگاری، ریٹائرمنٹ تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے /گلوبل اسکلز پارٹنرشپ اکیڈمی کے تحت منعقدہ بین الاقوامی مشاورتی اجلاس میں اوورسیز کی فلاح و بہبود کے حوالے سے مؤقف پیش کیا