میرپور میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ میرپورمظفرآباد،مانسہرہ موٹروے کی تعمیر اور سی پیک بزنس سینٹر کا قیام اولین ترجیح

اسلام آباد (پاکستان ان دی ورلڈ رپورٹ)صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرپور کے اندر تین بڑے منصوبے اب میری اولین ترجیح ہوں گے میرپور میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تعمیر میرپورمظفرآباد،مانسہرہ موٹروے کی تعمیر اور میرپور میں سی پیک بزنس سینٹر کا قیام اب میری اولین ترجیح … Continue reading میرپور میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ میرپورمظفرآباد،مانسہرہ موٹروے کی تعمیر اور سی پیک بزنس سینٹر کا قیام اولین ترجیح