ہوٹل موو این پک سنٹورس کے 21 فلور پر 500 فٹ کی اونچائی پر پاکستان کے پہلے بلند ترین چائنیز پاکستانی ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب

اسلام آباد (دنیا میں پاکستان) قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاحت کے فروخت اور سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں ان شعبوں کی ترقی کے لیے مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے بزنس کمیونٹی کی سہولت کے لیے غیر ضروری رکاوٹوں کو دور … Continue reading ہوٹل موو این پک سنٹورس کے 21 فلور پر 500 فٹ کی اونچائی پر پاکستان کے پہلے بلند ترین چائنیز پاکستانی ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب