رفعت مختار نے آئی جی موٹروے پولیس کا چارج سنبھال لیا

0
396

رفعت مختار نے آئی جی موٹروے پولیس کا چارج سنبھال لیا
٭ اس سے قبل آئی جی رفعت مختار وزارت داخلہ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری تعینات تھے۔
٭ دوران سروس رفعت مختار نے مختلف اہم منا صب پر کام کیا۔
٭ رفعت مختار آئی جی سندھ بھی رہ چکے ہیں۔
ریجن پولیس آفیسرگوجرانوالہ، ملتان، فیصل آباد اور بہاولپور بھی رہ چکے ہیں۔
٭ آئی جی رفعت مختار کا ادارے کو مزید مضبوط اور عوام کی خدمت کے عزم کا اظہار۔
٭ انسپکٹر جنرل آف پولیس رفعت مختار پولیسنگ کی فیلڈ میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
٭ آئی جی رفعت مختار پولیس سروس میں انتہائی اعلیٰ ریکارڈ کے حامل پولیس آفیسر ہیں۔
٭ آئی جی رفعت مختارپروفیشنل اور ایماندار پولیس افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
٭ موٹروے پولیس دنیا میں ایمانداری اور پیشہ وارنہ کار کردگی میں اپنا ایک مقام رکھتی ہے۔رفعت مختار
٭ افسران ہمیشہ خوش اخلاقی سے مسافروں کی بروقت خدمت کرتے رہیں۔
٭ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے میں افسران اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں۔
٭ مسافروں کے محفوظ اور آرام دہ سفر کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔ آئی جی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here