وفاقی محتسب کے فیصلے سے ہا ؤ سنگ سو سا ئٹی ” ایٹین” کو انٹر چینج مل گیا

0
517
اسلام آ با د: وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی کے فیصلے سے این ایچ اے نے وفاقی دارالحکومت کی معروف ہا ؤ سنگ سوسائٹی ” ایٹین” کو انٹر چینج کی منطو ری دے دی ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق ایلیٹ اسٹیٹ پرا ئیو یٹ لمیٹڈ نے وفاقی محتسب میں درخواست دی کہ مو ٹر وے M-1 اور M-2 لنک روڈ پر انہوں نے ” ایٹین” کے نا م سے ایک ہا ؤ سنگ سوسائٹی قا ئم کی، جس کے راستے کے لئے سال 2019 ء میں این ایچ اے میں انٹرچینج کے لئے پچا س لا کھ روپے پروسیسنگ فیس جمع کرا ئی گئی،
بعد ازاں انٹر چینج کا ڈیزائن اور مبلغ72585000/- روپے کا چیک بھی جمع کر ایا گیا مگر این ایچ اے انٹر چینج دینے سے ٹا ل مٹول کر رہی ہے جس سے سو سا ئٹی کے رہا ئشیوں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا ہے۔
وفاقی محتسب سیکرٹیریٹ میں کئی سما عتوں کے بعد با لآ خر این ایچ اے نے سو سا ئٹی کو پہلے مر حلے کے طور پر انٹر چینج کی ابتدا ئی منظو ری دے دی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here