اسلام آباد: پاکستان بیت المال نے وزیراعظم پاکستان کے وژن اور ہدایات کی روشنی میں بلوچستان میں اپن فلاحی منصوبوں کو مزید مستحکم بنانے کے لیے مختلف انتظامی اور پاکستان بیت المال کی پراجیکٹ آسامیوں پر بھرتیوں کے سلسلے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے تمام ضروری ابتدائی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔