اسلام آباد، 19 فروری 2026: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی 22 سالہ فائنل ایئر میڈیکل طالبہ کی افسوسناک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پی ایم اینڈ ڈی سی سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کرتا ہے اور اس کٹھن وقت میں ان کے لیے صبرِ جمیل اور حوصلے کی دعا کرتا ہے۔