کراچی میں ٹوئنٹی فور نیوزکے کیمرہ مین کوبیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا، پولیس نے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا، ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں خاتون کے قتل کی اطلاع پر پولیس پہنچی، تفتیشی افسر کے مطابق ملزم قمر عابدی نے صبح 6 بجے کے قریب اہلیہ کو گھر میں چھری سے قتل کیا ،