اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے گلبرگ گرین سے تعلق رکھنے والے پراپرٹی ڈیلر سعد محمد ولد دوست محمد کو مبینہ فراڈ، دھوکہ دہی اور دیگر الزامات کے تحت قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی، جبکہ مزید متاثرین سے بھی رابطے کیے جا رہے ہیں۔