فیصل اباد کی رہائشی خاتون بشریٰ ارشاد اسلام آباد سرینگر ہائی وے بےدردی سےقتل

0
409
اسلام آباد (پاکستان ان دی ورلڈ رپورٹ)  فیصل اباد کی رہائشی خاتون بشریٰ ارشاد صاحبزادی ارشاد احمد  کواسلام آباد سرینگر ہائی وے بےدردی سےقتل کیاگیا جسکی شناخت ہوچکی ہے مگر ملزمان کا  سراغ نہ لگایاجاسکا۔
خاتون کی ڈیڈ باڈی جس کی عمر 30 سے 35 سال تقریبا جسے چھ فائر مار کے قتل کیا گیا مین سری نگر ہائی وے پہ ڈیڈ باڈی ملی  ایک عدد موبائل بھی ڈیڈ باڈی کے قریب سے ملا۔
تعلق سرہالہ کلاں تحصیل فیصل آباد سے ہے۔
قاتل سفید ہونڈا سوک میں تھے۔ ایک عینی شاہد نے پولیس کو اطلاع دی اور اس کے مطابق اس نے دیکھا کہ ایک شخص لاہور کی طرف سڑک کے کنارے کچھ پھینک رہا ہے۔ پولیس کو رات 12-50 کے بعد لاش وہاں سے ملی۔ بدقسمت خاتون بشریٰ کی میت پمز کے مردہ خانے میں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here