لاپتہ سعدیہ کی ڈیڈ باڈی مل گئ !15 دسمبر کو شادی تھی

0
290

شادی والے گھر میں دولہن کا جنازہ پہنچ آیا

آذاد پتن حادثہ لاپتہ سعدیہ کی ڈیڈ باڈی مل گئ شادی کی خوشی ماتم میں بدل گئ۔ جنازہ گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشک بار جس گھر میں 2 دن پہلے شادی کی تیاری چل رہی تھی آج ماتم ہے۔ سعدیہ کی 15 دسمبر کو شادی تھی اپنے والد کے ہمراہ پسند کا جہیز کا سامان خریدنے راولپنڈی جا رہی تھی کے بدقسمت گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر آذاد پتن کے مقام پر ڈیم میں جا گری۔ نماز جنازہ آج دن 3 بجے تیتری نوٹ میں ادا کی جائے گی اہلخانہ کا کہنا ہے دلہن بننے والی سعدیہ کو دلہن کا جوڑا پہنا کر دفنایا جائے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here