راولپنڈی، 9 اگست 2026: ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کی منیجنگ ڈائریکٹر (انچارج) محترمہ سبین عثمان خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین طے پانے والے تاریخی دفاعی معاہدے کے تناظر میں حکومتِ پاکستان نے فیصلہ کیا تھا کہ اس اہم پیش رفت کی تقریب کو قومی وقار کے شایانِ شان انداز میں منعقد کیا جائے گا۔